Feeds:
Posts
Comments

Archive for the ‘Faiz’ Category

وہ وقت میری جان بہت دور نہیں ہے
جب درد سے رک جاینگے سب زیست کی راہیں
اور حد سے گزر جاےگا اندوہ نہانی
تھک جاینگی ترسی ہوئی ناکام نگاہیں
چھن جاینگے مجھ سے میرے آنسو میری آہیں
چھن جاےگی مجھ سے میری بیکار جوانی
شاید میری الفت کو بہت یاد کرو گی
اپنے دل معصوم کو ناشاد کرو گی
آؤ گی میری [...]

Read Full Post »

حسن مرہون جوش بادہ ناز
عشق منّت کش فسوں نیاز
دل کا ہر تار لرزش پیہم
جان کا ہر رشتہ، وقف سوز و گداز
سوزش درد دل کسے معلوم
کون جانے کسی کہ عشق کا راز
میری خاموشیوں میں لرزاں ہے
مرے نالوں کی گمشدہ آواز
ہو چکا عشق اب ہوس ہی سہی
کیا کریں فرض ہے اداے نماز
تو ہے اور اک تغافل پیہم
میں [...]

Read Full Post »

The first poem in Faiz series from his first book – “Naqsh faryadee”
خدا وہ وقت نہ لاۓ کہ سوگوار ہو تو
سکون کی نیند تجھے بھی حرام ہو جائے
تیری مسّرت پیہم تمام ہو جائے
تیری حیات تجھے تلخ جام ہو جائے
غموں سے آئینہ دل گداز ہو تیرا
ہجوم یاس سے بیتاب ہو کے رہ جائے
وفور درد سے سیماب [...]

Read Full Post »